Rizwan Zubair

مادّہ ش ک ک

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ش ک کsh-k-k

(ن) شَكَّ يَشُكُّ شَكًّا (اصل: شَكَكَ يَشْكُكُ): شک کرنا، دو باتوں میں متردد ہونا (اردو میں «مشکوک» اسی معنی میں)؛ اصل مفہوم چیرنے اور نیزے سے پرو دینے کا ہے، اور شک کو یہ نام اس لیے کہ وہ یقین کو چیر دیتا ہے۔

شَكٌّ ج شُكُوْكٌ (اسم ذات): تردد (اردو میں «شک، شکوک» اسی معنی میں)۔ قرآن میں ۱۵ بار، اور ہر بار اسم ذات کی صورت میں۔ ﴿وَاِنَّهُمْ لَفِيْ شَكٍّ مِّنْهُ مُرِيْبٍ﴾ (ھود ۱۱:۱۱۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ