Rizwan Zubair

مادّہ ش ف ھ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ش ف ھsh-f-h

— شَفَةٌ (تثنیہ شَفَتَانِ، ج شِفَاهٌ وَشَفَوَاتٌ): ہونٹ؛ اصل شَفَهَةٌ یا شَفَوَةٌ ہے اور لامِ کلمہ محذوف ہے، اسی لیے جمع میں لوٹ آتا ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اللہ کی نعمتوں کے شمار میں: ﴿وَلِسَانًا وَّشَفَتَيْنِ﴾ (البلد ۹۰:۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ