ش ء نsh-ʾ-n
(ف) شَاَنَ يَشْاَنُ شَاْنًا: قدر و منزلت والا کام کرنا، اپنی فطرت کے مطابق کام کرنا۔
شَاْنٌ (اسم ذات بھی): کام، مصروفیت، حال (اردو میں «شان»: شان و شوکت، عظمت؛ عربی میں: معاملہ، مصروفیت، کیفیت)۔ ﴿كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِيْ شَاْنٍ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۲۹)؛ ﴿لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَاْنٌ يُّغْنِيْهِ﴾ (عبس ۸۰:۳۷)