Rizwan Zubair

مادّہ س ی ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

س ی بs-y-b

(ض) سَابَ يَسِيْبُ سَيْبًا (اصل: سَيَبَ): بہنا، کھلا چھوڑ دیا جانا، بے روک ٹوک چلنا۔

سَائِبَةٌ (اسم الفاعل مؤنث): وہ اونٹنی جسے اہلِ جاہلیت کسی نذر کے سبب کھلا چھوڑ دیتے تھے اور اس پر سواری یا اسے دوہنا ممنوع سمجھتے تھے۔ ﴿مَا جَعَلَ اللّٰهُ مِنْۢ بَحِيْرَةٍ وَّلَا سَآئِبَةٍ وَّلَا وَصِيْلَةٍ وَّلَا حَامٍ﴾ (المائدۃ ۵:۱۰۳)

قرآن میں صرف ایک بار آیا ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ