Rizwan Zubair

مادّہ س و ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 6 · English

س و قs-w-q

(ن) سَاقَ يَسُوْقُ سَوْقًا وَمَسَاقًا: جانور کو پیچھے سے ہانکنا۔ ﴿وَّنَسُوْقُ الْمُجْرِمِيْنَ اِلٰى جَهَنَّمَ وِرْدًا﴾ (مریم ۱۹:۸۶)

مَسَاقٌ (مصدر میمی): ہانکا جانا، چل کر پہنچنا۔ ﴿اِلٰى رَبِّكَ يَوْمَئِذِ ۨالْمَسَاقُ﴾ (القیٰمۃ ۷۵:۳۰)

(س) سَوِقَ يَسْوَقُ سَوَقًا: موٹی پنڈلی والا ہونا۔

سَائِقٌ (اسم الفاعل): ہانکنے والا۔ ﴿مَعَهَا سَآئِقٌ وَّشَهِيْدٌ﴾ (قٓ ۵۰:۲۱)

سَاقٌ ج سُوْقٌ (اسم ذات): پنڈلی (اردو میں «ساق» اسی معنی میں)؛ درخت کا تنا۔ ﴿يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ﴾ (القلم ۶۸:۴۲)؛ ﴿فَاسْتَوٰى عَلٰى سُوْقِهِۦ﴾ (الفتح ۴۸:۲۹)

سُوْقٌ ج اَسْوَاقٌ (اسم ذات): بازار۔ ﴿وَيَمْشِيْ فِي الْاَسْوَاقِ﴾ (الفرقان ۲۵:۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ