س و غs-w-gh
(ن) سَاغَ يَسُوْغُ سَوْغًا: آسانی سے گلے سے اترنا، خوشگوار ہونا۔
سَائِغٌ (فَاعِلٌ کے وزن پر صفت): خوشگوار ہونے والا، یعنی خوشگوار۔ ﴿لَبَنًا خَالِصًا سَآئِغًا لِّلشّٰرِبِيْنَ﴾ (النحل ۱۶:۶۶)
افعال اَسَاغَ يُسِيْغُ اِسَاغَةً: آسانی سے گلے سے اتارنا۔ ﴿يَّتَجَرَّعُهُۥ وَلَا يَكَادُ يُسِيْغُهُۥ﴾ (ابراھیم ۱۴:۱۷)