Rizwan Zubair

مادّہ س و ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

س و لs-w-l

(ف) سَوَالًا: پوچھنا، سوال کرنا (اردو میں «سوال» اسی معنی میں)۔

تفعیل سَوَّلَ يُسَوِّلُ تَسْوِيْلًا: کسی قبیح چیز کو خوشنما بنا کر پیش کرنا۔ ﴿بَلْ سَوَّلَتْ لَكُمْ اَنْفُسُكُمْ اَمْرًا﴾ (یوسف ۱۲:۱۸)؛ ﴿اَلشَّيْطٰنُ سَوَّلَ لَهُمْ﴾ (محمد ۴۷:۲۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ