س و حs-w-ḥ
— سَاحَةٌ ج سَاحَاتٌ وَسُوْحٌ (اسم ذات): کھلا میدان، گھر کے سامنے کا صحن؛ اور «نزول بالساحۃ» عربی محاورہ ہے کسی قوم پر آفت اتر آنے کا۔ ﴿فَاِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِيْنَ﴾ (الصافات ۳۷:۱۷۷)
قرآن میں صرف ایک بار آیا ہے۔