Rizwan Zubair

مادّہ س ر ح

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

س ر حs-r-ḥ

(ف) سَرَحَ يَسْرَحُ سَرْحًا: سَرْح کا درخت (ایک بغیر کانٹے والا درخت) چرنے کے لیے اونٹ کو کھلا چھوڑ دینا، صبح کو مویشی چرانے لے جانا۔ ﴿وَحِيْنَ تَسْرَحُوْنَ﴾ (النحل ۱۶:۶)

تفعیل سَرَّحَ يُسَرِّحُ تَسْرِيْحًا: مکمل طور پر چھوڑ دینا، آزاد کرنا۔ ﴿اَوْ تَسْرِيْحٌۢ بِاِحْسَانٍ﴾ (البقرۃ ۲:۲۲۹)

سَرَاحٌ (اسم مصدر): چھوڑنا، آزاد کرنا۔ ﴿وَسَرِّحُوْهُنَّ سَرَاحًا جَمِيْلًا﴾ (الاحزاب ۳۳:۴۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ