Rizwan Zubair

مادّہ س ر د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

س ر دs-r-d

(ن) سَرَدَ يَسْرُدُ سَرْدًا: کڑیوں کو ایک ترتیب سے جوڑنا، پے در پے پرونا؛ اسی سے کلام کو مسلسل بیان کرنے پر بھی بولا جاتا ہے۔

سَرْدٌ (مصدر، بطور اسم): زرہ کی بُنائی، کڑیوں کا جوڑ؛ یہ سیدنا داؤد علیہ السلام کو زرہ سازی کی تعلیم کے بیان میں ہے، یعنی کڑیوں کے جوڑ میں اندازہ رکھ۔ ﴿اَنِ اعْمَلْ سٰبِغٰتٍ وَّقَدِّرْ فِي السَّرْدِ﴾ (سبا ۳۴:۱۱)

قرآن میں صرف ایک بار آیا ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ