Rizwan Zubair

مادّہ س ر ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

س ر عs-r-ʿ

(س) سَرِعَ يَسْرَعُ سَرَعًا وَسُرْعَةً: کوئی کام تیزی سے کرنا (اردو میں «سرعت» اسی معنی میں)۔

سَرِيْعٌ ج سِرَاعٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): جلد کرنے والا، تیز (اردو میں «سریع» اسی معنی میں)۔ ﴿وَاللّٰهُ سَرِيْعُ الْحِسَابِ﴾ (البقرۃ ۲:۲۰۲)؛ ﴿يَوْمَ يَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا﴾ (المعارج ۷۰:۴۳)

مفاعلہ سَارَعَ يُسَارِعُ مُسَارَعَةً: ایک دوسرے سے آگے نکلنے کے لیے جلدی کرنا؛ سَارِعْ (فعل امر): جلدی کر، لپک۔ ﴿وَسَارِعُوْٓا اِلٰى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۳۳)

«کتنی سرعت سے بدلتا ہے مزاجِ روزگار» (ارمغانِ حجاز)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ