س ن ھs-n-h
(س) سَنِهَ يَسْنَهُ سَنَهًا: بہت سالوں والا ہونا، مدت گزرنے کی وجہ سے بگڑ جانا۔
تفعّل تَسَنَّهَ يَتَسَنَّهُ تَسَنُّهًا: (مدت گزرنے سے) خراب ہونا۔ ﴿فَانْظُرْ اِلٰى طَعَامِكَ وَشَرَابِكَ لَمْ يَتَسَنَّهْ﴾ (البقرۃ ۲:۲۵۹)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(س) سَنِهَ يَسْنَهُ سَنَهًا: بہت سالوں والا ہونا، مدت گزرنے کی وجہ سے بگڑ جانا۔
تفعّل تَسَنَّهَ يَتَسَنَّهُ تَسَنُّهًا: (مدت گزرنے سے) خراب ہونا۔ ﴿فَانْظُرْ اِلٰى طَعَامِكَ وَشَرَابِكَ لَمْ يَتَسَنَّهْ﴾ (البقرۃ ۲:۲۵۹)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر