Rizwan Zubair

مادّہ س م ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

س م نs-m-n

(س) سَمِنَ يَسْمَنُ سِمَنًا: موٹا ہونا، فربہ ہونا۔

سَمِيْنٌ ج سِمَانٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): موٹا، فربہ۔ ﴿فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِيْنٍ﴾ (الذّٰریٰت ۵۱:۲۶)؛ ﴿سَبْعَ بَقَرٰتٍ سِمَانٍ﴾ (یوسف ۱۲:۴۳)

افعال اَسْمَنَ يُسْمِنُ اِسْمَانًا: فربہی لانا، موٹا کرنا۔ ﴿لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِيْ مِنْ جُوْعٍ﴾ (الغاشیۃ ۸۸:۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ