س م کs-m-k
(ن) سَمَكَ يَسْمُكُ سَمْكًا: بلند کرنا، اونچا اٹھانا۔
سَمْكٌ (اسم ذات): چھت کی بلندی، اونچائی؛ یہ آسمان کے وصف میں آیا ہے، یعنی اس کی چھت کو بلند کیا پھر اسے ٹھیک کیا۔ ﴿رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوّٰىهَا﴾ (النّٰزعٰت ۷۹:۲۸)
سَامِكٌ (اسم الفاعل): بلند۔
قرآن میں صرف ایک بار آیا ہے۔