Rizwan Zubair

مادّہ س ح ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

س ح قs-ḥ-q

(س) سَحِقَ يَسْحَقُ سُحْقًا: دور ہونا۔

سُحْقٌ (اسم ذات): دوری؛ «سُحْقًا» بددعا کے طور پر: دوری ہو، پھٹکار ہو۔ ﴿فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِيْرِ﴾ (الملک ۶۷:۱۱)

سَحِيْقٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): دور۔ ﴿اَوْ تَهْوِيْ بِهِ الرِّيْحُ فِيْ مَكَانٍ سَحِيْقٍ﴾ (الحج ۲۲:۳۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ