Rizwan Zubair

مادّہ س ھ م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

س ھ مs-h-m

(ف) سَهَمَ يَسْهَمُ سُهُوْمًا: قرعہ اندازی میں غالب آنا۔

مفاعلہ سَاهَمَ يُسَاهِمُ مُسَاهَمَةً: قرعہ اندازی کرنا۔ ﴿فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِيْنَ﴾ (الصافات ۳۷:۱۴۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ