Rizwan Zubair

مادّہ س غ ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

س غ بs-gh-b

(س) سَغِبَ يَسْغَبُ سَغَبًا: بھوکا ہونا، فاقے میں ہونا۔

مَسْغَبَةٌ (اسم ظرف / مصدر میمی): بھوک کا دن، قحط کا زمانہ؛ یعنی بھوک والے دن میں کھانا کھلانا۔ ﴿اَوْ اِطْعٰمٌ فِيْ يَوْمٍ ذِيْ مَسْغَبَةٍ﴾ (البلد ۹۰:۱۴)

قرآن میں صرف ایک بار آیا ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ