س ف حs-f-ḥ
(ف) سَفَحَ يَسْفَحُ سَفْحًا: خون یا آنسو وغیرہ بہانا۔
مَسْفُوْحٌ (اسم المفعول): بہایا ہوا۔ ﴿اَوْ دَمًا مَّسْفُوْحًا﴾ (الانعام ۶:۱۴۵)
مفاعلہ سَافَحَ يُسَافِحُ سِفَاحًا: ایک دوسرے سے بڑھ کر بہانا؛ پھر بدکاری کرنے کے معنی میں آتا ہے؛ مُسَافِحٌ (اسم الفاعل): بدکاری کرنے والا۔ ﴿مُّحْصِنِيْنَ غَيْرَ مُسٰفِحِيْنَ﴾ (النساء ۴:۲۴)