Rizwan Zubair

مادّہ س ف ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

س ف لs-f-l

(ن) سَفَلَ يَسْفُلُ سَفَالًا: (۱) نیچا یا پست ہونا (۲) حقیر یا گھٹیا ہونا۔

سَافِلٌ (فاعل کے وزن پر صفت): پست، حقیر۔ ﴿فَجَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا﴾ (الحجر ۱۵:۷۴)

اَسْفَلُ مؤنث سُفْلٰى (افعل التفضیل): زیادہ پست۔ ﴿ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِيْنَ﴾ (التین ۹۵:۵)؛ ﴿وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا السُّفْلٰى﴾ (التوبۃ ۹:۴۰)

اردو میں اس مادے سے: سفلہ۔

«فلکِ سفلہ بے محابا ہے» (دیوانِ غالب)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ