س ب تs-b-t
(ض) سَبَتَ يَسْبِتُ سَبْتًا: کسی چیز کو کاٹ دینا؛ کاروبار ترک کر دینا، آرام کرنا؛ نیز سبت (ہفتے) کا دن منانا۔ ﴿وَيَوْمَ لَا يَسْبِتُوْنَ ۙ لَا تَاْتِيْهِمْ﴾ (الاعراف ۷:۱۶۳)
سَبْتٌ: ہفتے کا دن (یہود کا آرام اور عبادت کا دن)۔ ﴿اِذْ يَعْدُوْنَ فِي السَّبْتِ﴾ (الاعراف ۷:۱۶۳)
سُبَاتٌ: آرام، سکون (جس میں کام کاج منقطع ہو جائے)۔ ﴿وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًا﴾ (النبا ۷۸:۹)