Rizwan Zubair

مادّہ س ب غ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

س ب غs-b-gh

(ن) سَبَغَ يَسْبُغُ سُبُوْغًا: کشادہ اور پورا ہونا، ڈھلک کر ڈھانپ لینا۔

سَابِغَةٌ ج سَابِغَاتٌ (اسم الفاعل): کشادہ اور مکمل زرہ، جو پورے بدن کو ڈھانپ لے۔ ﴿اَنِ اعْمَلْ سٰبِغٰتٍ وَّقَدِّرْ فِي السَّرْدِ﴾ (سبا ۳۴:۱۱)

افعال اَسْبَغَ يُسْبِغُ اِسْبَاغًا: پوری اور بھرپور کر دینا۔ ﴿وَاَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعَمَهُۥ ظَاهِرَةً وَّبَاطِنَةً﴾ (لقمٰن ۳۱:۲۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ