ر ص صr-ṣ-ṣ
(ن) رَصَصَ يَرْصُصُ (اصلی) ⟵ رَصَّ يَرُصُّ رَصًّا: اینٹوں یا اجزاء کو جوڑ کر مضبوطی سے جمانا، سیسہ پلانا۔
مَرْصُوْص (اسمِ مفعول): سیسہ پلایا ہوا، جوڑ جوڑ ملا کر مضبوط کیا ہوا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ صف بندی کی تشبیہ میں: ﴿كَاَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ﴾ (الصف ۶۱:۴)