Rizwan Zubair

مادّہ ر م ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ر م نr-m-n

— رُمَّانٌ (اسم جنس، واحد رُمَّانَةٌ): انار۔ اہلِ لغت میں اس کے وزن پر اختلاف ہے: فُعَّالٌ (تو مادہ ر م ن) یا فُعْلَانٌ (تو مادہ ر م م)؛ اکثر پہلے قول پر ہیں۔ قرآن میں تین بار: ﴿وَالزَّيْتُوْنَ وَالرُّمَّانَ مُشْتَبِهًا وَّغَيْرَ مُتَشَابِهٍ﴾ (الانعام ۶:۹۹)؛ ﴿فِيْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّنَخْلٌ وَّرُمَّانٌ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۶۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ