ر خ وr-kh-w
(ک) رَخُوَ يَرْخُوْ رَخَاوَةً: نرم اور ڈھیلا ہونا۔
رُخَاءٌ: نرم اور خوشگوار ہوا، جو تیز نہ ہو۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کے لیے مسخر ہوا کے وصف میں: ﴿تَجْرِيْ بِاَمْرِهِۦ رُخَآءً حَيْثُ اَصَابَ﴾ (صٓ ۳۸:۳۶)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ک) رَخُوَ يَرْخُوْ رَخَاوَةً: نرم اور ڈھیلا ہونا۔
رُخَاءٌ: نرم اور خوشگوار ہوا، جو تیز نہ ہو۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کے لیے مسخر ہوا کے وصف میں: ﴿تَجْرِيْ بِاَمْرِهِۦ رُخَآءً حَيْثُ اَصَابَ﴾ (صٓ ۳۸:۳۶)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر