Rizwan Zubair

مادّہ ر د أ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ر د أr-d-ʾ

(ف) رَدَاَ يَرْدَاُ رَدْاً: مدد کرنا، سہارا دینا، ٹیک لگانا۔

رِدْءٌ (اسمِ ذات): مددگار، پشت پناہ۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی دعا میں: ﴿فَاَرْسِلْهُ مَعِيَ رِدْاً يُّصَدِّقُنِيْٓ﴾ (القصص ۲۸:۳۴) — یعنی ہارون کو میرا مددگار بنا کر بھیج۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ