Rizwan Zubair

مادّہ ر ک م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ر ک مr-k-m

(ن) رَكَمَ يَرْكُمُ رَكْمًا: ایک چیز کو دوسری پر تہ بہ تہ رکھنا، ڈھیر کرنا۔ ﴿وَيَجْعَلَ الْخَبِيْثَ بَعْضَهُۥ عَلٰى بَعْضٍ فَيَرْكُمَهُۥ جَمِيْعًا﴾ (الانفال ۸:۳۷)

رُكَامٌ (فُعَالٌ کے وزن پر): وہ چیز جو ایک دوسری پر چڑھی ہوئی ہو، تہ بہ تہ ڈھیر۔ ﴿ثُمَّ يَجْعَلُهُۥ رُكَامًا﴾ (النور ۲۴:۴۳)

مَرْكُوْمٌ (اسم المفعول): تہ بہ تہ جما ہوا۔ ﴿سَحَابٌ مَّرْكُوْمٌ﴾ (الطور ۵۲:۴۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ