Rizwan Zubair

مادّہ ر ج س

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ر ج سr-j-s

(ک) رَجُسَ يَرْجُسُ رَجَاسَةً: قبیح کام کرنا، برا کام کرنا۔

رِجْسٌ (اسم ذات): گندگی، نجاست۔ ﴿اِنَّمَا يُرِيْدُ اللّٰهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ﴾ (الاحزاب ۳۳:۳۳)؛ ﴿فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ﴾ (الحج ۲۲:۳۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ