Rizwan Zubair

مادّہ ر ج ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ر ج زr-j-z

(ن) رَجَزَ يَرْجُزُ رَجْزًا: کسی چیز کا خوب ہلنا، کپکپانا۔

رِجْزٌ: ایسا عذاب جو کپکپی طاری کر دے۔ ﴿لَئِنْ كَشَفْتَ عَنَّا الرِّجْزَ﴾ (الاعراف ۷:۱۳۴)

رُجْزٌ: گندگی، بتوں کی پرستش۔ ﴿وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ﴾ (المدثر ۷۴:۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ