Rizwan Zubair

مادّہ ر ھ ط

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ر ھ طr-h-ṭ

(ف) رَهَطَ يَرْهَطُ رَهْطًا: بڑا لقمہ لینا، بہت کھانا۔

رَهْطٌ ج اَرْهُطٌ وَاَرْهَاطٌ: تین سے دس تک کا گروہ، خاندان کے وہ افراد جو باہم مددگار ہوں؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اس میں عورتیں شامل نہیں ہوتیں۔ قرآن میں تین بار: ﴿وَكَانَ فِي الْمَدِيْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ﴾ (النمل ۲۷:۴۸)؛ ﴿وَلَوْلَا رَهْطُكَ لَرَجَمْنٰكَ﴾ (ھود ۱۱:۹۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ