Rizwan Zubair

مادّہ ر ب و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 7 · English

ر ب وr-b-w

(ن) رَبَا يَرْبُوْ رُبُوًّا وَرِبَاءً: کسی چیز کا اپنی جگہ سے بلند ہونا، اگنا، بڑھنا۔ ﴿اهْتَزَّتْ وَرَبَتْ﴾ (الحج ۲۲:۵)

رَابٍ (فَاعِلٌ کے وزن پر اسم الفاعل): اُبھرنے والا، چڑھنے والا۔ ﴿فَاحْتَمَلَ السَّيْلُ زَبَدًا رَّابِيًا﴾ (الرعد ۱۳:۱۷)

رِبٰوا (اسم ذات): بڑھی ہوئی یا ابھری ہوئی چیز (اردو میں «ربا» اسی معنی میں)؛ سود۔ ﴿وَاَحَلَّ اللّٰهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا﴾ (البقرۃ ۲:۲۷۵)

رَبْوَةٌ (اسمِ ذات): بلند جگہ، ٹیلہ۔ ﴿كَمَثَلِ جَنَّةٍۢ بِرَبْوَةٍ﴾ (البقرۃ ۲:۲۶۵)

اَرْبٰى (افعل التفضیل): زیادہ بڑھا ہوا۔ ﴿اَنْ تَكُوْنَ اُمَّةٌ هِيَ اَرْبٰى مِنْ اُمَّةٍ﴾ (النحل ۱۶:۹۲)

افعال اَرْبٰى يُرْبِيْ اِرْبَاءً: بلند کرنا، بڑھانا۔ ﴿وَيُرْبِي الصَّدَقٰتِ﴾ (البقرۃ ۲:۲۷۶)

تفعیل رَبّٰى يُرَبِّيْ تَرْبِيَةً: بتدریج بلند کرتے رہنا، یعنی تربیت کرنا (اردو میں «تربیت، مربی» اسی معنی میں)۔ ﴿كَمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۲۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ