Rizwan Zubair

مادّہ ر ت ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ر ت عr-t-ʿ

(ف) رَتَعَ يَرْتَعُ رَتْعًا: (۱) جانوروں کا چرنا (۲) انسانوں کا جی بھر کے کھانا پینا، کھیلنا کودنا۔ ﴿اَرْسِلْهُ مَعَنَا غَدًا يَّرْتَعْ وَيَلْعَبْ﴾ (یوسف ۱۲:۱۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ