ق ث اq-th-ʾ
— قِثَّاء (اسمِ جنس، واحدہ قِثَّاءَة): ککڑی، کھیرا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ بنی اسرائیل کے مطالبے میں: ﴿مِنْۢ بَقْلِهَا وَقِثَّائِهَا وَفُوْمِهَا وَعَدَسِهَا وَبَصَلِهَا﴾ (البقرۃ ۲:۶۱)۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
— قِثَّاء (اسمِ جنس، واحدہ قِثَّاءَة): ککڑی، کھیرا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ بنی اسرائیل کے مطالبے میں: ﴿مِنْۢ بَقْلِهَا وَقِثَّائِهَا وَفُوْمِهَا وَعَدَسِهَا وَبَصَلِهَا﴾ (البقرۃ ۲:۶۱)۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر