Rizwan Zubair

مادّہ ق م ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ق م لq-m-l

— ثلاثی مجرد سے فعل قرآن میں نہیں آیا۔

قُمَّلٌ (اسمِ جنس): جوئیں؛ نیز چھوٹی چھوٹی کیڑے نما مخلوق جو غلے اور گندگی پر لگتی ہے، بھنگے، سرسریاں۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ آلِ فرعون پر آنے والی نشانیوں کے شمار میں: ﴿فَاَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الطُّوْفَانَ وَالْجَرَادَ وَالْقُمَّلَ﴾ (الاعراف ۷:۱۳۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ