Rizwan Zubair

مادّہ ق ذ ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ق ذ فq-dh-f

(ض) قَذَفَ يَقْذِفُ قَذْفًا: (۱) کوئی چیز پھینک دینا (۲) کوئی چیز کسی پر پھینک مارنا؛ اس معنی میں «بِ» اور «عَلٰى» کا صلہ آتا ہے (۳) کوئی چیز کسی چیز میں ڈالنا؛ اس کے لیے عمومًا «فِيْ» کا صلہ آتا ہے۔ ﴿فَقَذَفْنٰهَا﴾ (طٰہٰ ۲۰:۸۷)؛ ﴿بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَي الْبَاطِلِ﴾ (الانبیاء ۲۱:۱۸)؛ ﴿وَقَذَفَ فِيْ قُلُوْبِهِمُ الرُّعْبَ﴾ (الاحزاب ۳۳:۲۶)

اِقْذِفِيْ (فعلِ امر، واحد مؤنث مخاطب): تو (اے عورت) ڈال دے۔ ﴿اَنِ اقْذِفِيْهِ فِي التَّابُوْتِ فَاقْذِفِيْهِ فِي الْيَمِّ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۳۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ