Rizwan Zubair

مادّہ ن ط ح

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ن ط حn-ṭ-ḥ

(ف، ض) نَطَحَ يَنْطَحُ وَيَنْطِحُ نَطْحًا: سینگ مارنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

نَطِيْحَةٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر بمعنی اسم المفعول): وہ جانور جو (دوسرے کے) سینگ لگنے سے مر جائے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ حرام جانوروں کے شمار میں: ﴿وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيْحَةُ﴾ (المائدۃ ۵:۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ