ن ط فn-ṭ-f
(ن، ض) نَطَفَ يَنْطُفُ وَيَنْطِفُ نَطْفًا: پانی کا تھوڑا تھوڑا بہنا، ٹپکنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
نُطْفَةٌ ج نُطَفٌ (اسمِ ذات): پانی کی بوند (اردو میں «نطفہ» اسی معنی میں)؛ اصطلاحًا مادۂ تولید کا قطرہ۔ ﴿خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ﴾ (النحل ۱۶:۴)؛ ﴿ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِيْ قَرَارٍ مَّكِيْنٍ﴾ (المؤمنون ۲۳:۱۳)