ن ت قn-t-q
(ن، ض) نَتَقَ يَنْتُقُ وَيَنْتِقُ نَتْقًا: کسی چیز کو جھٹکے سے اکھاڑ کر اٹھانا، اونچا کرنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَاِذْ نَتَقْنَا الْجَبَلَ فَوْقَهُمْ كَاَنَّهُۥ ظُلَّةٌ﴾ (الاعراف ۷:۱۷۱)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ن، ض) نَتَقَ يَنْتُقُ وَيَنْتِقُ نَتْقًا: کسی چیز کو جھٹکے سے اکھاڑ کر اٹھانا، اونچا کرنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَاِذْ نَتَقْنَا الْجَبَلَ فَوْقَهُمْ كَاَنَّهُۥ ظُلَّةٌ﴾ (الاعراف ۷:۱۷۱)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر