ن ب عn-b-ʿ
(ن، س، ض) نَبَعَ يَنْبُعُ نَبْعًا: پانی کا (زمین سے) پھوٹ کر نکلنا، چشمہ جاری ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
يَنْۢبُوْعٌ ج يَنَابِيْعُ (اسمِ ذات): چشمہ۔ ﴿حَتّٰى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْاَرْضِ يَنْۢبُوْعًا﴾ (الاسراء ۱۷:۹۰)؛ ﴿فَسَلَكَهُۥ يَنَابِيْعَ فِي الْاَرْضِ﴾ (الزمر ۳۹:۲۱)
اردو میں اس مادے سے: منبع۔