Rizwan Zubair

مادّہ ن ص ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ن ص تn-ṣ-t

(ض) نَصَتَ يَنْصِتُ نَصْتًا: خاموش ہو کر سننا، چپ چاپ کان لگانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(افعال) اَنْصَتَ يُنْصِتُ اِنْصَاتًا: ثلاثی مجرد کا ہم معنی: خاموش ہو کر پوری توجہ سے سننا؛ اَنْصِتُوْا (فعلِ امر): چپ چاپ سنو۔ ﴿وَاِذَا قُرِئَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَهُۥ وَاَنْصِتُوْا﴾ (الاعراف ۷:۲۰۴)؛ ﴿فَلَمَّا حَضَرُوْهُ قَالُوْٓا اَنْصِتُوْا﴾ (الاحقاف ۴۶:۲۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ