Rizwan Zubair

مادّہ ن س ء

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ن س ءn-s-ʾ

(ف) نَسَاَ يَنْسَاُ نَسْاً: (۱) چوپائے کو ہانکنا (۲) دودھ میں پانی ملانا (۳) کسی چیز کو مؤخر کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

نَسِيْٓءٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر مصدر): مؤخر کرنا؛ اہلِ عرب کا حرمت والے مہینوں کو آگے پیچھے کر دینے کا رواج۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿اِنَّمَا النَّسِيْٓءُ زِيَادَةٌ فِي الْكُفْرِ﴾ (التوبۃ ۹:۳۷)

مِنْسَاَةٌ (اسم الآلہ): (جانور ہانکنے کی) لاٹھی، عصا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کی وفات کے بیان میں: ﴿تَاْكُلُ مِنْسَاَتَهُۥ﴾ (سبا ۳۴:۱۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ