ن ق ذn-q-dh
(ن، س) نَقَذَ يَنْقُذُ نَقْذًا: نجات پانا، چھوٹ جانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
(افعال) اَنْقَذَ يُنْقِذُ اِنْقَاذًا: کسی (آنے والی یا موجود) مصیبت سے بچا لینا۔ ﴿وَكُنْتُمْ عَلٰى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنْقَذَكُمْ مِّنْهَا﴾ (اٰل عمران ۳:۱۰۳)؛ ﴿فَلَا صَرِيْخَ لَهُمْ وَلَا هُمْ يُنْقَذُوْنَ﴾ (یٰسٓ ۳۶:۴۳)
(استفعال) اِسْتَنْقَذَ يَسْتَنْقِذُ اِسْتِنْقَاذًا: کسی مصیبت میں گرفتار کو اہتمام سے چھڑا لینا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَاِنْ يَّسْلُبْهُمُ الذُّبَابُ شَيْـًٔا لَّا يَسْتَنْقِذُوْهُ مِنْهُ﴾ (الحج ۲۲:۷۳)