Rizwan Zubair

مادّہ ن خ ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ن خ رn-kh-r

(ف، ض) نَخَرَ يَنْخَرُ نَخِيْرًا: نتھنوں سے آواز نکالنا؛ (س) نَخِرَ الْعَظْمُ يَنْخَرُ نَخَرًا: ہڈی کا بوسیدہ اور کھوکھلا ہو جانا کہ اس میں سے ہوا گزرے۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

نَخِرَةٌ (فَعِلَةٌ کے وزن پر صفت): گلی سڑی، کھوکھلی۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ بعث کے انکار کے بیان میں: ﴿ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةً﴾ (النّٰزعٰت ۷۹:۱۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ