Rizwan Zubair

مادّہ ن خ ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ن خ لn-kh-l

(ن) نَخَلَ يَنْخُلُ نَخْلًا: آٹا چھان کر بھوسی الگ کرنا؛ اچھی چیز چن لینا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

نَخْلٌ (اسمِ جنس، واحد نَخْلَةٌ ج نَخِيْلٌ): کھجور کا درخت۔ ﴿وَهُزِّيْٓ اِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ﴾ (مریم ۱۹:۲۵)؛ ﴿وَالنَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيْدٌ﴾ (قٓ ۵۰:۱۰)؛ ﴿جَنّٰتٍ مِّنْ نَّخِيْلٍ وَّاَعْنَابٍ﴾ (المؤمنون ۲۳:۱۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ