Rizwan Zubair

مادّہ ن ح ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ن ح لn-ḥ-l

(ف) نَحَلَ يَنْحَلُ نَحْلًا: کسی کو کوئی چیز خوش دلی سے (بلا معاوضہ) دینا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

نِحْلَةٌ (اسمِ ذات): (۱) عطیہ، تحفہ (۲) خوش دلی۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَاٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحْلَةً﴾ (النساء ۴:۴)

نَحْلٌ (اسمِ جنس): شہد کی مکھی؛ اسی سے سورت کا نام ہے۔ ﴿وَاَوْحٰى رَبُّكَ اِلَي النَّحْلِ﴾ (النحل ۱۶:۶۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ