Rizwan Zubair

مادّہ ن د د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ن د دn-d-d

(ض) نَدَّ يَنِدُّ نُدُوْدًا (اصلی: نَدَدَ يَنْدِدُ): (اونٹ کا) بدک کر بھاگ جانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

نِدٌّ ج اَنْدَادٌ (صفت): ہم پلہ، مدِ مقابل، شریک۔ ﴿فَلَا تَجْعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا وَّاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴾ (البقرۃ ۲:۲۲)؛ ﴿وَجَعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّيُضِلُّوْا عَنْ سَبِيْلِهِۦ﴾ (ابراھیم ۱۴:۳۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ