ن ک ثn-k-th
(ن، ض) نَكَثَ يَنْكُثُ وَيَنْكِثُ نَكْثًا: کمبل یا بٹی ہوئی رسی کو ادھیڑنا، سوت کو ریشہ ریشہ کرنا؛ پھر عہد توڑنے کے لیے۔ ﴿فَمَنْ نَّكَثَ فَاِنَّمَا يَنْكُثُ عَلٰى نَفْسِهِۦ﴾ (الفتح ۴۸:۱۰)؛ ﴿فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ الْعَذَابَ اِذَا هُمْ يَنْكُثُوْنَ﴾ (الزخرف ۴۳:۵۰)
نِكْثٌ ج اَنْكَاثٌ (اسمِ ذات): ادھیڑا ہوا کمبل یا سوت، ریزہ ریزہ دھاگا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿كَالَّتِيْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ اَنْكَاثًا﴾ (النحل ۱۶:۹۲)