ن ک دn-k-d
(س) نَكِدَ يَنْكَدُ نَكَدًا: کنویں کا پانی کم ہو جانا؛ گزران کا تنگ ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
نَكِدٌ (فَعِلٌ کے وزن پر صفت): تھوڑا اور بمشکل نکلنے والا، بے فیض؛ سخت مزاج۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَالَّذِيْ خَبُثَ لَا يَخْرُجُ اِلَّا نَكِدًا﴾ (الاعراف ۷:۵۸)