ن غ ضn-gh-ḍ
(ن، ض) نَغَضَ يَنْغُضُ وَيَنْغِضُ نَغْضًا: کانپنا، ہلنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
(افعال) اَنْغَضَ يُنْغِضُ اِنْغَاضًا: تعجب یا مسخری میں کوئی عضو ہلانا، جیسے سر مٹکانا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿فَسَيُنْغِضُوْنَ اِلَيْكَ رُءُوْسَهُمْ﴾ (الاسراء ۱۷:۵۱)