Rizwan Zubair

مادّہ ن ض خ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ن ض خn-ḍ-kh

(ف) نَضَخَ يَنْضَخُ نَضْخًا: چشمے کا زور سے ابلنا اور چھینٹے اڑانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

نَضَّاخَةٌ (فَعَّالَةٌ کے وزن پر مبالغہ): خوب جوش سے ابلنے والا (چشمہ)؛ اہلِ لغت نَضْح اور نَضْخ میں یہ فرق بتاتے ہیں کہ نَضْخ زیادہ زوردار ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿فِيْهِمَا عَيْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۶۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ