ن ض دn-ḍ-d
(ض) نَضَدَ يَنْضِدُ نَضْدًا: سامان کو ایک دوسرے پر چننا، تہ در تہ رکھنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
مَنْضُوْدٌ (اسم المفعول): تہ بہ تہ چنا ہوا۔ ﴿وَّطَلْحٍ مَّنْضُوْدٍ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۲۹)؛ ﴿حِجَارَةً مِّنْ سِجِّيْلٍ مَّنْضُوْدٍ﴾ (ھود ۱۱:۸۲)
نَضِيْدٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): تہ بہ تہ۔ ﴿لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيْدٌ﴾ (قٓ ۵۰:۱۰)